دین شناسی شارٹ کورس 2017

مرکز افکار اسلامی کی طرف سے  2017 کی گرمیوں کی چھٹیوں میں جوانوں اور نوجوان کو اسلامی تعلیمات سے روشناس کرانے کیلئے  20 روزہ دین شناسی شارٹ کورس پاکستان کے مختلف مقامات پر منعقد کیا جا رہا ہے